تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:34

سابق وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بیرون ملک روانہ ہو گئے

اے آر وائی - پیپلز پارٹی کے سابق سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اچانک بیرون ملک کے دورے پر روانہ ہوگئے ، ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی ہیں۔



ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نجی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی کے لیے پیر کی سہ پہر روانہ ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں تناؤ کم کرنے کے لئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ان کو لے کر بیرون ملک روانہ ہوئی ہیں تاہم اس چیز کے بارے ان کے قریبی دوستوں کو بھی نہیں معلوم کہ ہ کتنے روز تک بیرون ملک قیام کرینگے، تاہم بیرون ملک کا دورہ طویل بھی ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.