تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:19

ذوالفقارمرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں،وزیرداخلہ سندھ منظوروسان

اے آر وائی - وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا خود کو پڑھا لکھا سمجھتے ہیں ، درحقیقت وہ پڑھے لکھے جاہل ہیں۔



کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ذوالفقار مرزا کسی اور کی زبان بول رہے ہیں ، وہ ذوالفقار مرزا سے اتنا کہیں گے کہ نہ چھیڑ ملنگا نوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کوسب پتہ ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا منظور وسان کےبارے میں کہہ چکےہیں کہ وہ ان پڑھ اور جاہل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.