تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:2

کوئی کرپشن کے حوالےسے مجھ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا،چوہدری نثار

اے آر وائی - چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کچھ لوگ میرے بارے میں باتیں بنا رہیں ہیں اور مخصوص چینلز پر جن لوگون نے تشہیر کرانی ان کا پتہ ہے، کوئی مجھ پر کرپشن کے حوالے سے انگلی نہیں اٹھا سکتا۔



اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہمیشہ تلقین کی ہے کہ منسٹر میں ہوں میرے گھر والے نہیں ، اپنی فیملی کو ہمیشہ سیاست سے دور رکھا۔ میرے خاندان کی چار پشتیں ملک کا دفاع کرتی چلی آئی ہیں۔ میرے لیئے سب سے اہم ہے کہ کوئی میری عزت نفس پر انگلی نہ اٹھائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.