تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:35

کراچی: الاصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن

اے آر وائی - رینجرزنے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع الاصف اسکوائرکا محاصرہ کرلیا ہے، کمانڈوزکےہمراہ سرچ آپهریشن جاری ہے ۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ال آصف اسکوائر کا محاصرہ کرلیاہے ۔



آپریشن میں رینجرز کے کمانڈوز اور خواتین اہلکاربھی حصہ لے رہی ہیں ۔ رہائشی عمارت میں گھرگھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ کسی کوبھی عمارت میں داخل یا باہر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔ سرچ آپریشن کی وجہ سے اندرون ملک جانے والی بسوں کے بکنگ آفس بھی بند ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.