تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:6

سیلاب کے باعث وزیراعظم نے دورہ امریکہ منسوخ کردیا

اے آر وائی - وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک میں بارشوں،سیلاب اور ڈینگی کے سبب دورہ امریکہ منسوخ کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیرا عظم گیلانی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے امریکہ جانا تھا ۔



وزیراعظم نے وزیرخارجہ حناربانی کھر کو ٹیلی فون کرکے پاکستان کی نمائندگی کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم گیلانی کل سے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے اورامدادی کارروائیوں کی بھی خود نگرانی کریں گے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.