تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:9

افغانستان2014میں نیٹو انخلاء کیلئے تیار نہیں، جنرل کیانی

اے آر وائی - پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات اطمینان بخش ہیں، افغانستان دو ہزار چودہ میں نیٹو افواج کے انخلا کیلئے تیار نہیں .



یہ بات جنرل کیانی نے اسپین میں مغربی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنرل کیانی نے کہا کہ افغانستان دو ہزار چودہ میں نیٹو افواج کے انخلاء کیلئے تیار نہیں اور اس کے لیے ممکنہ طور پر ایک اور ڈیڈ لائن ہونی چاہیئے۔



پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اچھے ہیں جو مزید بہتر ہورہے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.