تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:22

کدو کا زیادہ استعمال بڑھاپے سے دوررکھتا ہے

اے آر وائی - کدوکا زیادہ سے زیادہ استعمال بڑھاپے سے دوررکھتا ہے کیونکہ یہ وٹامن اے، بی اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کدوکا بیج گردے کیلئے بہت مفید ہے اور یہ زخم مندمل کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔



اس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہونیکی وجہ سے کینسر اور دل کے امراض سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ کدو جوڑوں کے درد کیلئے بہترعلاج ہے اور کدو کا شربت ہائی بلڈپریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی کارآمد نسخہ ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.