تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:22

مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، مینگ جیانگ ژو

اے آر وائی - چین کے نائب وزیراعظم مینگ جیانگ ژو پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے ہیں ۔ وزیر داخلہ رحمن ملک نے چکلالہ ایئربیس پر چینی وزیراعظم کا استقبال کیا ۔



چینی وزیراعظم کو ایئرپورٹ پرچاق وچوبند دستے نے سلامی دی ۔ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چینی نائب وزیراعظم نے کہاکہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں ۔ جبکہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ چین ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.