تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:5

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 121 تک جاپہنچی

اے آر وائی - لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 121 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اسپتالوں میں مانیٹرنگ مزید سخت کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.