تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:14

اسلام آباد سےقاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اے آر وائی - اسلام آباد میں پولیس نے ایوان صدر کی عقبی پہاڑی سے قاری شکیل گروپ کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگرد کو پہلے سے زیرحراست دہشتگرد علی نوازخٹک کی نشاہدی پر بری امام سے گرفتارکیا گیا۔ دہشتگرد پولیس کو بارہ کہو اور راول ڈیم بم دھماکوں میں مطلوب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.