تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:16

اے آر وائی کی خبر پرقومی اسمبلی کے افسران چھٹی پر چلے گئے

اے آر وائی - اے آر وائی پر خبر نشر ہونےکے بعد افسران مجبوراً چھٹی پرگئے ۔ ذرائع کے مطابق 15افسران قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بغیر اسناد کام کررہے تھے جس کی خبر اے آر وائی نے نشر کی تھی ۔ چھٹی پر جانیوالوں میں گریڈ 20 کے شاہد گیلانی بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.