تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:8

تمام مسائل حکومت پاکستان کیساتھ مل کر حل کرناچاہتےہیں،کیمرون

اے آر وائی - امریکی سفیر کیمرون منٹڑ نے کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کے وہ پاکستانی حکومت اور عوام کی رائے سن رہے ہیں ۔تمام مسائل مل کر حل کرنا چاہتے ہیں۔



اسلام آباد میں آسٹریلوی سفارت خانے میں نام ور مصور اور خطاط صادقین کے فن پر منعقد ہ تقریب میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں امریکی سفیر نےکہا کہ وہ پاکستان میں عوام کے جذبات سے آگاہ ہیں۔ وزیرستان میں امریکی فوجی آپریشن سے متعلق سوال پران کاکہنا تھاکہ تمام مسائل حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر حل کرنا چاہتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.