تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:43

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی و سینٹ ارکان صوبائی اسمبلی کے ارکان شرکت کریں گے۔



اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے اراکین قومی اسمبلی و سینٹ کی کراچی آمد شروع ہوگئی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ایم کیو ایم کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی کچھ اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.