4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 19:34
لاہور:پنجاب میں دہشت گردی کاخطرہ،خفیہ ادارے کاپولیس کو خط
اے آر وائی - خفیہ ادارے نےلاہور پولیس کو خط میں خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان نے تین خودکش حملہ آور پنجاب کی طرف روانہ کردیئے ہیں،دہشت گرد پنجاب میں اہم سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔