تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:20

شجاعت اور پرویز الہی کی صدر زرداری سے ملاقات

اے آر وائی - مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں توانائی بحران پر ق لیگ کے ناراض اراکین کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کا امکان بڑھ گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.