تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:11

اے پی سی کی قرارداد پرعملدرآمد ممکن نہیں،اعتزاز احسن

اے آر وائی - پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اے پی سی کی قرارداد سے عوام کو مایوسی ہوئی قرارداد پر عملدرآمد ہونا ممکن نہیں۔



لاہور ہائی کورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ بجلی کے معاملے پر پنجاب کا شکوہ جائز ہے مگر لوڈشیدنگ میں وفاقی حکومت کی بدنیتی شامل نہیں۔ پنجاب میں بجلی چوری سب سے کم ہے اور کراچی کے کنڈے کا بھی بل پنجابی ادا کرتا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.