تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:21

ایوان صدر کے باہر ن لیگ کے دھرنے کو خوش آمدید کہیں گے ، ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز لیگ کے ایوان صدر کے سامنے احتجاج اور دھرنے کو خوش آمدید کہیں گے ۔



پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہناتھاکہ نواز لیگ مہذب طریقے سے احتجاج کرے مہمانوں جیسا سلوک کریں گے اور مشروبات سے تواضع کریں گے۔ان کاکہناتھاکہ اس سے قبل بھی پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ میں نواز لیگ کے ساتھ اچھا سلوک کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.