تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:22

ایبٹ آباد کمیشن ،کل دوبارہ ڈی جی آئی ایس آئی کاانٹرویو کریگا

اے آر وائی - ایبٹ آباد کمیشن کل دوبارہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس کا انٹرویو کرے گا۔کمیشن کا اجلاس آج جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں دوبارہ شروع ہوا۔



اجلاس میں کمیشن کے دیگر ارکان عباس خان، جنرل ریٹائرڈندیم احمد اور آئی جی ریٹائرڈ اشرف جہانگیر قاضی نے شرکت کی۔کمیشن نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کا انٹرویو کیا۔ اس سے قبل کمیشن نے گذشتہ روز اسامہ بن لادن کی تین بیواوٴں اور دو بیٹیوں کے علاوہ ڈاکٹر شکیل آفریدی سے سانحہ ایبٹ آباد کے حوالے سے پوچھ گچھ کی تھی۔ کمیشن کا آئندہ اجلاس کل ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.