5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:54
حکومت مسائل کا تنہا مقابلہ نہیں کرسکتی،فاروق ایچ نائیک
اے آر وائی - چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ حکومت مسائل کا تنہا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔ میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو میں فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ متاثرین کی امداد اور آبادکاری کے حوالے سے کئی روز بحث کے بعد اراکین پر مشتمل کمیٹی قائم کی ہے انہوں نے ضلع میرپورخاص میں متاثرین کی امدادی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔