تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:12

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، ہلاکتیں 187ہوگئیں

اے آر وائی - پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور لوگ امریکی ڈرون حملوں کو بھولتے جارہے ہیں۔ ڈینگی کے سیاہ بادل کم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں۔



لاہور میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہے۔ جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک سوستاسی ہوچکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.