تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:54

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی پرواز میں فنی خرابی

اے آر وائی - اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی حج پروازپی کے ون فائیو ڈبل ون جمبو طیارے کو فنی خرابی کے باعث بینظیر ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا۔



طیارے میں چار سو سے زائد عازمین حج سوار تھے۔ تاہم جہاز کے کپتان نے طیاے کو بحفاظت بینظیر ایئرپورٹ پر اتار لیا اور کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.