تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:45

قومی اسمبلی:پیپلزپارٹی اور ن لیگ ارکان کے درمیان تلخ کلامی

اے آر وائی - قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔ عابد شیرعلی خان اور فوزیہ وہاب نے ایک دوسرے کے خلاف شدید الزامات عائد کئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.