تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:12

انقلاب کیلئے نوجوان میرا ساتھ دیں ، نوازشریف

اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انقلاب کی ضرورت ہے نوجوان میرا ساتھ دیں تاکہ اس ملک کی عوام کی تقدیر بدل سکیں۔



،ان خیالات کا اظہار انھوں نے نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ سندھ میں نواز دور میں ہم نے عوام کو روزگار دیا اور سندھ سے ڈاکو راج کا خاتمہ کیا ۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب میں جن کسانوں کی فصلیں تباہ ہوئی ہیں ان کو اسان شرائط پر قرضے دئیے جائے، اور امدادی رقم میں اضافہ کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.