تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:21

برطانیہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 2 لاکھ 55ہزار گھر بنا کر دے

اے آر وائی - برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر فرانسز کیمبل نے کہا ہے کہ برطانیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دو لاکھ 55ہزار گھر بنا کر دے گا۔



کراچی میں اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی سفارتکار کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی نہیں ہونی چاہئے،خطے میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے کیونکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کا فرنٹ لائن اسٹیٹ کردار بڑا اہم ہے ، انھوں نے کہاکہ کراچی کی تجارتی سرگرمیاں متاثر ہو ہوں تو پوری عالمی برادری پراثرات مرتب ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.