تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:55

چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہوگی،نثار

اے آر وائی - قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ردعمل سخت ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہوگی ۔ لوڈشیڈنگ حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ہوئی ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.