تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:36

کوئٹہ دوماہ میں اسلحہ سے پاک ہو سکتا ہے،ایف سی

اے آر وائی - آئی جی ایف سی میجر جنرل عبید اللہ خان نے کہا ہے کہ افغان حکومت سے بلوچستان میں مداخلت کا معاملہ اٹھا یا ہے۔حکومت نے ہدایت دی تو دو ماہ میں کوئٹہ کو اسلحے سے پاک کردیں گے۔



کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو میں آئی جی ایف سی نے واضح کیا کہ اگر بلوچستان سے ایف سی کو ہٹایاگیا تو حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔آئی جی ایف سی نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دیا جائے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.