تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:36

اپوزیشن تنہائی کا شکار ہو چکی ہے ، وزیراعظم

اے آر وائی - وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی پالیسیوں کے باعث تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم اپوزیشن کا ساتھ نہیں دیں گی۔



انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے اپوزیشن مکمل طور پر تنہا ہے ،عوام کو دینے کے لیئے اپوزیشن کے پاس کچھ نہیں ہے ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت مفاہمت کی پالیسی کو جاری رکھے گی ملکی مسائل کا حل مفاہمت میں ہی ہے اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو اپنے حلقے سے متعلق ترقیاتی منصوبوں سے اگاہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.