تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:47

ق لیگ کی سندھ میں وزارتیں ایم کیو ایم کو واپس دینےپر رضامندی

اے آر وائی - مسلم لیگ ق نے سند ھ میں وزارتو ں کے تنازع کے خاتمے کےلئے لچک کا فیصلہ کیا ہے اور ایم کیو ایم کی وزارتیں واپس انھیں دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔



چوہدری شجاعت حسین صدر زردا ری سے ملا قا ت میں اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔اسلام آبادمیں و ز یر اعلیٰ سند ھ کےمشیرحلیم عادل شیخ نےمسلم لیگ ق کے صد ر چو ہد ری شجاعت حسین سےملا قا ت کی۔جس میں سند ھ میں و زا ر تو ں کے معا ملا ت پر تفصیلی تبا د لہ خیا ل کیاگیا۔



ذرائع کےمطاق ق لیگ سند ھ میں تین وزارتیں ایم کیو ایم کو واپس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ق لیگ کی قیادت کا موقف ہے کہ وزیر اعلی سند ھ اپنے پاس موجود کوئی سے تین قلم دان مسلم لیگ ق کے وزراء کو سونپ دیں ۔حلیم عادل شیخ نے اے آر وا ئی نیو ز کو بتا یا کہ سند ھ میں وزارتوں کو انا کا مسئلہ نہیں بنائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.