تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:5

بجلی کی لوڈشیڈنگ نے ملکی معیشت تباہ کردی،شہباز شریف

اے آر وائی - وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہےکہ ملک میں کرپشن اور لوٹ مار نے عوام کا حال برا کردیا ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ نےملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔



ڈیرہ غازی خان میں ماڈل ولیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ پنجاب کے دیہاتوں میں واپڈا کی بجلی نہیں پہنچی تو شمسی توانائی سے پنکھے چلائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.