تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:15

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہورہا ہے ۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم مقام سپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں ہوگا جس میں ملک میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بحران پر مزید بحث ہوگی۔



آج ہونے والے اجلاس میں معمول کی کارروائی نہیں ہوگی بلکہ صرف توانائی کے بحران کے ایک نکاتی ایجنڈے پر بحث ہوگی۔ یہ بحث تین اکتوبر سے جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.