تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:47

جاوید ہاشمی کی شمولیت خوش آئند ہیں، شاہ محمود

اے آر وائی - تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے مخدوم جاوید ہاشمی کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اے آر وائی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ن لیگ چھوڑ کے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنا جاوید ہاشمی کا ذاتی فیصلہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.