تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 12:20

نواز شریف نے ملکی سیاست میں کرپشن کی شروعات کیں،پرویز مشرف

اے آر وائی - سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ نواز شریف نے ملکی سیاست میں کرپشن کی شروعات کی تھیں جبکہ میرے دور میں ملک میں بہت ترقی ہوئی۔



سکھر میں آل پاکستان مسلم لیگ کے جلسہ سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد پاکستان آ رہا ہوں سندھ میری سرزمین ہے مجھے اس سے بہت پیار ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.