28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:59
نیٹو سپلائی لائن بحال نہیں ہونی چاہیے ، رانا ثنا اللہ
اے آر وائی - وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نیٹو کی سپلائی لائن بحال نہیں ہونی چاہیے ، حکومت کو بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا حق حاصل نہیں تھا ۔ وہ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔