2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:54
سپنا کیس :سیشن کورٹ کے حکم کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست
اے آر وائی - اداکارہ سپنا خان کی بازیابی کے لیے دوست محمد کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست پر سیشن عدالت کے حکم کے خلاف لاہو رہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ ہائی کورٹ دوست محمد کھوسہ کی درخواست پر سیشن عدالت کے احکامات کالعدم قرار دے اور حکم دیا جائے کہ سپنا کے اغوا کا مقدمہ اس کے والد مثل خان کی مدعیت میں درج کیا جائے۔