تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:22

گجرات: دھماکے سے دو مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

اے آر وائی - گجرات کورالی کے قریب دو مبینہ خود کش حملہ آور دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ دونوں مبینہ خود کش حملہ آور جو گجرات سے وزیر آباد کی جانب جارہے تھے کے گورالی کے قریب گندھ نالے کی دیوار کے ساتھ جیکٹ درست کررہے تھے کہ دھماکہ ہوگیا۔



دونوں مبینہ خودکش حملہ آوروں کو محمد رمضان اور محبت علی کے نام سے شناخت کرلیا گیا جن کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر کے گاوں کس چواتر سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.