تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:22

ن لیگ کا نئے صوبوں کیلئے کمیشن بنانیکا مطالبہ

اے آر وائی - مسلم لیگ ن نے نئے صوبوں کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ چوہدری نثارنے کہا ہے نئے صوبوں کی حد بندی، اثاثوں، پانی، آبادی اور مالیاتی امور کی تقسیم کے لیے کمیشن قائم کیا جائے۔



قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں چوہدری نثارنے کہا وزیراعظم نے اسامہ بن لادن کے حوالے سے قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان کی وضاحت نہیں کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ نواز شریف نے فوجی عدالت کے قائم کرنے کی بات نہیں کی۔ ن لیگ فوجی عدالتوں کے قیام اور فوجی آپریشن کے حق میں نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.