تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:41

پی پی کورکمیٹی کااجلاس،پارلیمنٹ کی بالادستی پراتفاق

اے آر وائی - ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف زرداری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی۔



اجلاس میں این آر او عمل درآمد کیس، میمو کیس اور سینیٹ کے انتخابات کے بارے میں حکمت عملی وضع کی گئی۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے ہرممکن اقدام پر اتفاق کیا گیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.