تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:51

پرویز مشرف اسرائیل بیان،توڑمروڑ کر پیش کیا گیا،فواد چوہدری

اے آر وائی - آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے متعلق سابق صدر پرویز مشرف کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔



اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات نہیں کی۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسیم نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے سفارتی امور پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.