تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:52

نہارمنہ پانی کا استعمال،پیچیدہ بیماریوں سےدے نجات

اے آر وائی - ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نہار منہ پانی پینے سے پیٹ کے امراض اور پیچیدہ بیماریوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔



طبی ماہرین کے مطابق نہار منہ کم ازکم دو گلاس اور زیادہ سے زیادہ چار گلاس پانی پینےسے مستقل سردرد، پیٹ درد،گردن توڑ بخار،استھیما اور دمے جیسی موذی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔ڈاکٹرزکاکہناہے کہ نہار منہ پانی پینے کے بعد پینتالیس منٹ تک کچھ نہ کھانا صحت کے لیئے بہترہے۔



ماہرین نے مشورہ دیا ہے جو افراد زیادہ پانی پینے کے عادی نہیں،انہیں ہفتے میں تین دن دوگلاس اور پھر آہستہ آہستہ مقدار بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.