23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:53
تحریک طالبان پاکستان نےا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی
جیو نیوز - پشاور ...... تحریک طالبان پاکستان نےپشاور میںا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے،ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔