23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:9
وزیر اعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ
جیو نیوز - اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ ہو گئے ،روانگی کے موقع پر وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اس قومی سانحے پراسلام آباد میں نہیں رک سکتا،پشاور کا واقعہ اندوہناک اور تکلیف دہ ہے ۔