23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:9
تحریک انصاف نے18دسمبر کا ملک بھرمیں احتجاج موخرکردیا
جیو نیوز - اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف نے18دسمبر کا ملک بھرمیں احتجاج موخرکردیاہے،میڈیا سیل تحریک انصاف کے مطابقملک بند کرنے کا فیصلہ سانحہ پشاور کےباعث ملتوی کیاگیا۔میڈیا سیل تحریک انصاف کا یہ بھی کہنا ہے کہ احتجاج کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔