تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:25

پشاور:رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا

جیو نیوز - پشاور......... پشاور میں رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں امیر مقام محفوظ رہے جبکہ ان کا محافظ زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.