23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:51
سانحہ پشاور:جامعہ کراچی میں آج ہونےوالےتمام پرچےملتوی
جیو نیوز - کراچی........سانحہ پشاور کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج ہونےوالےتمام پرچےملتوی کردیےگئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق پرچوں کی آئندہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔