تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:51

کورہیڈکوارٹر پشاور میں شہدا کی غائبانہ نمازجنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

جیو نیوز - پشاور ......کورہیڈکوارٹر پشاور میں اسکول حملے کے شہداء کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل عاصم باجوہ ،گورنراوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا،اسپیکر صوبائی اسمبلی، کور کمانڈر پشاوراور سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.