24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 0:56
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل روانہ
جیو نیوز - راولپنڈی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل روانہ ہو گئے ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل رضوان اختربھی آرمی چیف کے ہمرا ہ ہیں۔پاک فوج کے تر جمان ادارے کے مطابق جنرل راحیل شریف افغان حکومت اورفوجی قیادت سےملاقاتیں کرینگے۔