تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:53

دھند میںکمی کے بعد لاہورایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

جیو نیوز - لاہور......لاہور میںدھند کی شدت میںکمی کے بعد لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کوپروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے،ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کوپروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم دھند کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں،واضح رہے کہ شدید دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے بندکر دیا گیا ہے اور لاہور آنے والی 2 غیرملکی پروازوںکو کراچی اوراسلام آباد موڑ دیاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.