تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:53

وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ زاہد رفیق بٹ نے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشنل امور اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.