تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:3

چیف جسٹس نے سزائے موت پر عملدرآمدکیلئے ججز کا اجلاس بلالیا

جیو نیوز - پشاور......چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے پشاورشہر کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نےتعزیتی ریفرنس سے خطاب کیا۔جسٹس ناصرالملک کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب میںکہنا ہےکہ سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے،سزائے موت کے فیصلےپر عملدرآمدکیلئے اسلام آباد میں ججز کا اجلاس بلالیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.