تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:36

پھانسی پر پابندی حکومت کی غفلت تھی،افتخارمحمدچودھری

جیو نیوز - پشاور......سابق چیف جسٹس افتخارچودھری نے کہا ہے کہ پھانسی پر جو پابندی لگائی گئی تھی وہ حکومت کی غفلت تھی،ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا ۔ افتخار چودھری نے یہ بات پشاور ہائیکورٹ بار ے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.